API Key حاصل کرنے کا طریقہ (صرف ایک بار درکار ہے):
واٹس ایپ بوٹ کو ایکٹو کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنکس میں سے کسی ایک پر کلک کریں اور میسج
I allow callmebot to send me messages بھیجیں:
اہم نوٹ: اگر کسی ایک نمبر پر عارضی طور پر سلاٹس فل ہونے کی وجہ سے 2 منٹ میں جواب نہ آئے تو دوسرا یا تیسرا لنک آزمائیں۔ جیسے ہی بوٹ آپ کو
API Key (6 یا 7 ہندسوں کا کوڈ) بھیجے، اسے اوپر درج کر کے 'سیٹنگز محفوظ کریں' پر کلک کر دیں۔