ادارہ تعلیمات دینیہ کے بانی حضرت ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب رحمۃ اللہ علیہ (مؤسس دار الافتاء والتحقیق جامعہ دارالتقوی چوبرجی پارک، لاہور) کی علمی فکر و کاوشوں کا تسلسل۔ ادارہ مستند دینی تعلیم کو آسان فہم انداز میں ہر طالبِ علم تک پہنچانے کے لیے شب و روز کوشاں ہے۔
’’دینی علوم کو عام مسلمانوں اور عصری تعلیم یافتہ طبقے تک ان کی اپنی زبان و سطح کے مطابق پہنچانا وقت کی اولین ضرورت ہے۔‘‘
اسلامی عقائد، اصولِ دین، تفسیر فہمِ قرآن، فہمِ حدیث اور مسائل بہشتی زیور پر مشتمل باضابطہ و جامع نصاب۔
اسلامی عقائد، اصولِ دین، فہمِ قرآن، فہمِ حدیث اور روزمرہ ضروری فقہی مسائل پر مشتمل مختصر و موضوعاتی کورسز۔
سلسلہ فہمِ دین کورس — اسلام کے بنیادی عقائد
بانیِ ادارہ حضرت ڈاکٹر مفتی عبد الواحد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی مستند و گراں قدر تصانیف کا خوبصورت علمی مجموعہ
کورسز، کتب اور ادارے کی علمی سرگرمیوں سے متعلق معلومات کے لیے رابطہ فرمائیں
آپ کے کسی بھی استفسار، کتاب کی خریداری، یا کورس میں شرکت کے لیے ہمہ وقت حاضر ہیں۔ نیچے دیے گئے لنکس کے ذریعے براہِ راست رابطہ فرما سکتے ہیں۔