بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
7 جمادی الاولیٰ 1448ھ Mon, 19 Oct 2026
فجر: 4:56 (بقیہ وقت: --:--:--)

آن لائن کورسز — ادارہ تعلیماتِ دینیہ

داخلے جاری ہیں 100% مفت داخلہ 10 روزہ آن لائن فہمِ نماز کورس
مختصر تربیتی سلسلہ

10 روزہ آن لائن فہمِ نماز کورس

آغاز: 22 اکتوبر 2026ء شام 6:00 تا 6:30 (PST) بذریعہ گوگل میٹ

نماز کے فرائض، واجبات، سنن و مستحبات کا تفصیلی بیان، اذکار و تسبیحات اور روزمرہ پڑھی جانے والی سورتوں کی لفظ بہ لفظ تصحیح، نمازِ باجماعت کے احکام اور روزانہ براہِ راست سوال و جواب کا مفید سیشن۔

سابقہ ورکشاپ مکمل شدہ تفسیر و اصولِ تفسیر ورکشاپ
علوم القرآن

تفسیر و اصولِ تفسیر ورکشاپ

خصوصی ویک اینڈ سیشنز تصدیقی سند شامل

قرآن کریم کی تفہیم کے بنیادی اصول، شانِ نزول، ناسخ و منسوخ، اور منتخب سورتوں کا فہم و تدبر۔ دورِ جدید کے شکوک و شبہات کے تسلی بخش قرآنی جوابات۔

یہ ورکشاپ مکمل ہو چکی ہے (سابقہ کورس)
سابقہ کورس مکمل شدہ The Reality of Shirk - An Online Course in English
English Medium Series

The Reality of Shirk

Monday, 26 Oct 2026 3:00 - 3:30 PM (GMT+5) Google Meet

Understanding Tawheed and Shirk in the light of the Quran and Sunnah. Covering definitions, major and minor shirk, contemporary ideological pitfalls, evidence-based instruction, and how to protect our Iman.

یہ کورس مکمل ہو چکا ہے (سابقہ کورس)
سابقہ کورس مکمل شدہ سلسلہ فہمِ دین کورس
فاؤنڈیشن ڈپلومہ نصاب

سلسلہ فہمِ دین کورس (مکمل نصاب)

سالانہ و ششماہی سیشنز زیرِ نگرانی مفتیانِ کرام خواتین کے لیے پردہ کا نظم

عقائدِ اسلامیہ، اصولِ دین، فہمِ قرآن و تفسیر، فہمِ حدیث، اور روزمرہ فقہی مسائل (بہشتی زیور پر مبنی) کا منظم نصاب۔ عصری تعلیم یافتہ افراد کے لیے دین فہمی کا سب سے مستند اور معتبر ذریعہ۔

یہ کورس مکمل ہو چکا ہے (سابقہ کورس)

کیا آپ کورس کے انتخاب میں رہنمائی چاہتے ہیں؟

ادارہ تعلیماتِ دینیہ کے آن لائن داخلہ ہیلپ ڈیسک پر رابطہ فرمائیں، ہمارے نمائندے آپ کے وقت اور تعلیمی پس منظر کے مطابق بہترین کورس کے انتخاب میں رہنمائی فرمائیں گے۔

واٹس ایپ پر فوری مشاورت کریں (+923174346343)